Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے حماس کی ساری باتیں مان لیں، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا اعتراف

GAZA – NOVEMBER 24: International Red Cross vehicles, carrying Israeli prisoners released from Gaza, are on their way to Rafah crossing under the 4 day deal in Gaza on November 24, 2023. (Photo by Mustafa Hassona/Anadolu via Getty Images)International Red Cross vehicles, carrying Israeli prisoners released from Gaza, are on their way to Rafah crossing under the 4 day deal in Gaza on November 24, 2023. (Photo by Mustafa Hassona/Anadolu via Getty Images) International Red Cross vehicles transport freed hostages through the Rafah border crossing in Gaza on November 24. Mustafa Hassona/Anadolu/Getty Images

تل ابیب: اسرائیلی لیکوڈ پارٹی کے رکن پارلیمنٹ تالی گوئٹین نے کہا کہ اسرائیل نے جنگ بندی کے معاہدے میں حماس کی ساری باتیں مان لیں۔ جبکہ اسے غزہ میں قیدیوں کی زندگی کے بارے میں کوئی علامت تک نہیں ملی۔ گوئٹین نے مزید کہا کہ گھنٹوں کی جنگ بندی اور ایندھن کے داخلے پر اتفاق کرنا حماس کو تقویت دینے والے اقدامات ہیں، اور اسے ہماری طرف سے کمزوری سے تعبیر کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular