Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

عراق: اربعین پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، داعش کے 11 دہشت گرد ہلاک

سامرا : حشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں سامراء کے جنوب میں اربعین کے زائرین پر دہشت گرد حملہ کرنے کا منصوبہ بنادیا۔ تاہم اس کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں جبکہ صوبہ الانبار کے صحرائی علاقے اور دیالہ کے علاقے حمرین میں مختلف کارروائیوں میں 11 دہشت گرد مارے گئے۔ داعش کی باقیات دارالحکومت بغداد کے کچھ حصوں اور دیالہ، نینویٰ، صلاح الدین، کرکوک، سامراء اور انبار میں اپنی کارروائیاں کرنے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔ اربعین پر سیکیورٹی کیلئے حشد الشعبی کے 20 ہزار اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ جبکہ عراقی حکومت نے اربعین مارچ میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے 40 لاکھ ڈالر کا بجٹ رکھا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular