عراق نے شلمچہ بارڈر کو پاکستانی اور افغان زائرین کیلئے بند کردیا

بغداد: عراق نے شلمچہ بارڈر کو پاکستانی اور افغان زائرین کیلئے بند کردیا ہے۔ وزارت داخلہ اور وزارت صحت کے مشترکہ فیصلے کے بعد مزید زائرین شلمچہ بارڈر سے عراق میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ جبکہ وزارت داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ جو زائرین بائی ایئر عراق آئے تھے۔ وہ بائی ایئر ہی واپس جائیں گے۔ جس سے عراق میں موجود ہزاروں پاکستانی زائرین کرام شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ یہ زائرین بائی روڈ ایران میں زیارات کے بعد واپس جانا چاہتے تھے۔

  Click to listen highlighted text! بغداد: عراق نے شلمچہ بارڈر کو پاکستانی اور افغان زائرین کیلئے بند کردیا ہے۔ وزارت داخلہ اور وزارت صحت کے مشترکہ فیصلے کے بعد مزید زائرین شلمچہ بارڈر سے عراق میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ جبکہ وزارت داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ جو زائرین بائی ایئر عراق آئے تھے۔ وہ بائی ایئر ہی واپس جائیں گے۔ جس سے عراق میں موجود ہزاروں پاکستانی زائرین کرام شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ یہ زائرین بائی روڈ ایران میں زیارات کے بعد واپس جانا چاہتے تھے۔