بغداد : جنوبی عراق میں امریکی فوج کے تین قافلوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے، پہلے قافلے کو صوبہ الدیوانیہ، دوسرے کو بابل اور تیسرے کو السماوہ میں حملے کا نشانہ بنایا گیا، کسی بھی گروہ نے امریکی فوجی قافلوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔