Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

ایران: 14 سو کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کی رونمائی

تہران : ایران میں دفاع مقدس کی سالانہ پریڈ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس نے پہلی بار زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل رضوان کی رونمائی کی ہے۔ مائع ایندھن سے چلنے والا یہ سنگل اسٹیج میزائل 14 سو کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے اور اس پر نصب وار ہیڈ اس سے جدا ہوجاتا ہے۔مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے، دفاع مقدس کی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں، دفاع مقدس کا دور قوم کی تجدید حیات کا نقطہ آغاز ہے ۔ دفاع مقدس نے ایرانی قوم کو طاقت کے عالمی توازن اور ڈھانچے کی تبدیلی میں اپنا کردار ادا کرنے کے قابل بنا دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular