Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

ایران کی بڑی فتح، اسرائیل اور امریکا جنگ بندی پر مجبور

تہران : اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران نے بڑی فتح حاصل کرلی اور امریکا اور صیہونی حکومت جنگ بندی پرمجبور ہوگئے۔ جس کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر بارہ روز سے جاری حملے روک دئے۔
قطر میں امریکی بیس پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کیا۔ ٹرمپ اور ان کی کابینہ کے افراد جوابی کارروائی پر ایران کو تباہ کرنے اور نظام الٹنے کی دھمکیاں دے رہے تھے لیکن ایران نے میزائل داغے تو ان کے دماغ ٹھکانے آگئے۔ امریکا اور اسرائیل کے دونوں اہداف ناکام ہوگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملے کے بعد ٹوئٹ کیا کہ دونوں ممالک جنگ بندی معاہدے پر متفق ہوگئے ہیں۔ یہ جنگ برسوں جاری رہ سکتی تھی جو پورے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرسکتی تھی۔ مگر ایسا نہ ہوا، اور نہ ہی ہو گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران دونوں فریقین پرامن اور باعزت رویہ اختیار کریں گے۔ انہوں نے جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر امیر قطر کا شکریہ ادا کیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق جنگ بندی میں امیر قطرنے مرکزی کردار ادا کیا انہوں نے امریکا اور اسرائیل کا پیغام ایران کو پہنچایا۔ ایران نے جواب دیا کہ اسرائیل نے جارحیت کا آغاز کیا تھا وہ حملے روک دے تو ایران بھی ایسا ہی کرے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular