
اسرائیلی حملے میں ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری شہید ہو گئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کی جانب سے تہران سمیت مختلف شہروں پر فضائی حملوں میں ایران کے مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری. سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی سمیت کئی فوجی اور جوہری شخصیات کی شہادت ہوئی ہے۔


































