Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

توانائی تنصیبات پر حملہ ہوا تو آبنائے ہرمز مکمل بند کردینگے، ایران

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہےکہ توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو ایران آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دے گا۔ خطے میں توانائی اور پانی کے بنیادی ڈھانچے پر بھی جوابی حملے کیے جائیں گے۔ پاسداران انقلاب نے کہاہےکہ آبنائے ہرمز کو تب تک بند رکھا جائے گا جب تک کہ تباہ شدہ پاور پلانٹس دوبارہ تعمیر نہیں کیے جاتے۔ اسرائیل کی طاقت، توانائی اور آئی سی ٹی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے واضح کیا ہے کہ اگر اس کے پاور پلانٹس پر حملہ کیا گیا تو وہ بھی جوابی کارروائی میں اسرائیل اور ان ممالک کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا جو امریکی اڈوں کو بجلی فراہم کرتے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ایران ایسے اقتصادی، صنعتی اور توانائی کے ڈھانچوں کو بھی ہدف بنا سکتا ہے جن میں امریکا شراکت دار ہے۔ اسپیکر باقر قالیباف نے امریکی ٹریثری بونڈ خریدنے والی کمپنیز کو وارننگ جاری کردی، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ قالیباف نے کہا کہ امریکی ٹریثری بونڈ ایرانیوں کے خون سے رنگین ہیں، امریکی بونڈز خریدار کمپنیوں کے ہیڈکوارٹر نشانہ ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular