تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے آئندہ 6ماہ میں فلسطین میں ورچوئل سفارت خانہ یا قونصل خانہ کھولنے کی منظوری دیدی ،فلسطین کے اسپیکر سلیم الزعنون نے ایران کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے بیت المقدس پر فلسطینی حاکمیت کو تسلیم کرنے سے متعلق اہم اقدام قرار دیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ایران فلسطین میں سفارتخانہ کھولے گا
ایران فلسطین میں سفارتخانہ کھولے گا
-
Ilyas - مئی 21, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 8
- 0 minute read


































