Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ایران نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے اپنے سفیر واپس بلا لئے

تہران : ایران نے سلامتی کونسل میں پابندیاں مؤخر کرنے کی درخواست مسترد ہونے پر برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے اپنے سفیروں کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ایران پر پابندیوں کو چھ ماہ کیلئے موخر کرنے کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو مسترد کردیا تھا۔ چین، روس، الجزائر اور پاکستان نے قرارداد کی حمایت کی تھی جبکہ جنوبی کوریا اور گیانا نے غیر جانبداری اختیار کی۔ قرارداد مسترد ہونے کے بعد آج سے ایران پر تمام سابقہ پابندیاں بحال ہوجائیں گی۔ ایران نے یورپی ممالک کے اقدام پر سخت ردعمل دیا ہے اور جرمنی، فرانس اور برطانیہ میں تعینات کو فوری طور پر تہران طلب کرلیا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے ایران اور یورپی ممالک کے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے جبکہ ایران کی معیشت اور کرنسی مزید دباؤ کا شکار ہوگی۔ جس سے خطے میں عدم استحکام کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular