Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

جنگ میں ایران نے اسرائیل کو بڑی مار لگائی، ٹرمپ کا اعتراف

دی ہیگ : امریکا کے جنگی جنونی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ میں ایران نے اسرائیل کو بڑی مار لگائی ہے۔ ایران بڑی بہادری سے لڑا اور اس کے میزائلوں نے اسرائیل کے اندر تباہی پھیر دی۔ آخری دو دنوں میں اسرائیل کو بہت زیادہ مار لگی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ جنگ بندی ایران کے لیے بھی فتح ہے۔ ان کا ملک بچ گیا۔ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، ہیروشیما اور ناگاساکی کی مثال نہیں دینا چاہتا لیکن ہیروشیما، ناگاساکی پر بم گرانے کے بعد جنگ رکی تھی، ہمارے بم گرانے کے بعد ایران-اسرائیل جنگ رکی ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگلے ہفتے ایران سے مذاکرات میں اگر معاہدہ نہیں ہوا تو بھی انہیں پروا نہیں کیونکہ ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام دہائیوں پیچھے چلا گیا ہے، وہ بہت عرصے تک بم نہیں بنا سکیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular