Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ایران اور پاکستان کا کشتی اور آبدوز سازی میں تعاون پر اتفاق

کراچی : اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے کشتی اور آبدوز سازی، مرمت اور دیکھ بھال کے شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاک فوج کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ کراچی میں کشتیاں اور آبدوز بنانے کے کارخانے کا معائنہ کیا۔ میجر جنرل محمد باقری نے پاک بحریہ کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ خطے کی سیکیورٹی صرف پڑوسیوں کے ہاتھوں ہی مہیا ہو سکتی ہے۔فریقین نے مختلف میدانوں میں ایک دوسرے کے انسانی قوت کو ٹریننگ دینے، بحریہ کے تجربے کی منتقلی، منشیات اور سمندر میں اسمگلنگ کی روک تھام کے راستے میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular