Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کابل : افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت میں اندرونی اختلافات کھل کرسامنے آگئے۔ قیادت کابل اور قندھار کے دو دھڑوں میں بٹ کر رہ گئی۔ بی بی سی کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ایک آڈیو کلپ افشا ہوئی ہے جس میں انہیں متنبہ کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ اندرونی تقسیم کے نتیجے میں اسلامی امارت کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ ہیبت اللہ اخوند زادہ کی زیر قیادت قندھاری گروہ سخت گیر اسلامی امارت کا قائل ہے جبکہ وزیر داخلہ سراج الدین حقانی، وزیر دفاع اور نائب وزیراعظم عبدالغنی برادر جیسے طاقتور رہنماؤں پر مشتمل گروپ خلیجی ریاستوں جیسا ماڈل چاہتا ہے۔ دونوں گروپوں میں خواتین کی تعلیم اور انٹرنیٹ کی بندش پر سخت اختلافات پائے جاتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular