Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

غزہ پر حملوں میں شدت، صحافی سمیت 100 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ پر حملوں میں شدت آگئی ہے۔ صیہونی فوج نے شدید حملے کرکے چوبیس گھنٹوں میں ایک صحافی سمیت سو فلسطینی شہید اور ڈھائی سو کے قریب زخمی کردئے۔
صیہونی فوج نے حملوں میں شدت لاتے ہوئے رہائشی عمارتوں، بےگھروں کی پناہ گاہوں اور خیموں پر بمباری کی اور انہیں ملیا میٹ کردیا۔ تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے سینکڑوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، اسرائیلی بمباری کی وجہ سے ہنگامی اور شہری دفاع کی ٹیمیں ان تک پہنچ نہیں پا رہی ہیں۔ لاشوں میں سے 23 کو الشفا ۔29 کو الاہلی ۔ 28 کو العودہ۔ 9 کو ناصر اور نو کو الاقصیٰ اسپتال منتقل کیا گیا۔ متاثرین میں چھ افراد بھی شامل ہیں جو وسطی اور جنوبی غزہ میں انسانی امداد کے منتظر تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular