Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بھارت کی ریاستی دہشت گردی، ستمبر میں 13 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور گزشتہ ماہ قابض فوج کی پُرتشدد کارروائیوں میں 13 کشمیری شہید ہوئے جن میں سے 9 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا۔ بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کے طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 8 نوجوان شدید زخمی ہوئے۔گزشتہ ماہ 157 شہریوں اور سیاسی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ زیادہ تر گرفتار کشمیریوں کیخلاف کالے قوانین پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے۔
محاصرے اور گھروں پر چھاپوں کی 248 کارروائیاں کی گئیں۔ اس دوران ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچایا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular