Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

بھارتی وزیر اعظم کی عوام سے غیر ملکی اشیا کے بائیکاٹ کی اپیل

نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے غیر ملکی اشیا کے بائیکاٹ کی اپیل کردی۔ نریندر مودی نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم روز مرہ زندگی میں بہت سی چیزیں باہر سے خریدتے ہیں، جن سے ہمیں کوئی خاص وابستگی نہیں ہے۔ ہمیں ان مصنوعات سے نجات حاصل کرنا ہوگی اور اپنی گھریلو صنعت پر بھروسہ بڑھانا ہوگا۔ انہوں نے امریکا کا نام لیے بغیر مزید کہا کہ ہمیں ایسی مصنوعات خریدنی چاہییں جو انڈیا میں بنتی ہیں۔ نریندر مودی نے دکانداروں سے بھی کہا کہ وہ انڈیا میں بنی اشیا کو بیچنے پر توجہ دیں۔ انہوں نے دلیل دی کہ اس سے ملک کی اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔ بلکہ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم مودی نے تقریباً 375 مصنوعات پر جی ایس ٹی ریٹ میں کمی کا اعلان کیا۔ اس فیصلے کے بعد خوراک اور روزمرہ استعمال کی کئی اشیاء کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular