Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے غیر قانونی اقدامات منسوخ کرے، او آئی سی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستان سے جموں وکشمیر میں پانچ اگست 2019 اور اس کے بعد کئے گئے غیر قانونی اقدامات منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جدہ میں او آئی سی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ یکجہتی کی تجدید کی گئی۔ او آئی سی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حیثیت کی یک طرفہ تبدیلی کے 4 سال بعد بھی علاقے کی صورتحال پر بدستور تشویشناک ہے۔ بیان میں عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کروانے کی کوششیں تیز کی جائیں۔ او آئی سی نے اپنے اجلاسوں میں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کے مطالبات کا بھی اعادہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular