Wed Oct 21, 2026

مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان

روزانہ کی خبریں

بھارت: مسلم تنظیم کیخلاف آپریشن جاری، علماء سمیت مزید 76 ارکان و عہدیدار گرفتار

نئی دہلی : ہندوستان میں پاپولر فرنٹ کیخلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں نئی دہلی.کرناٹک اور مدھیہ پردیش سے مزید 76 افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ مسلم رفاحی تنظیم پاپولرفرنٹ آف انڈیا اور اس کے سیاسی وِنگ سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا کے ٹھکانوں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گرفتار شدگان میں کئی علماء بھی شامل ہیں۔ دارالحکومت دہلی میں تیس افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ صوبہ کراناٹک سے 25 اور مدھیہ پردیش سے 21 افراد کوپکڑا گیا۔ 26 ستمبر کو آپریشن کے آغاز پر 15صوبوں میں چھاپے مارکر 106 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ جمیعت العلمائے ہند کے علاوہ تمام مسلمان تنظیمیں پی ایف آئی کے خلاف کارروائیوں کی مذمت کرچکی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular