Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں کو روکنے کے بڑھتے واقعات، امریکا سخت پریشان

ریاض : سعودی عرب نے یمن اسرائیل تنازعہ پر امریکا سے دوری اختیار کرلی۔ اسرائیلی اخبار ہیرٹز نے انکشاف کیا کہ فلسطین کی حمایت میں انصار اللّٰہ کی کارروائیاں بحیرہ احمر میں امریکا کیلئے درد سر بنی ہوئی ہیں۔ اسرائیل جانیوالے بحری جہازوں کو روکنے کے بڑھتے واقعات سے امریکہ سخت پریشان ہے۔ امریکا سمجھتا ہےکہ ان واقعات کی روک تھام کیلئے کسی بھی موقع پر طاقت کا استعمال کرنا پڑے گا جبکہ سعودی عرب مسلسل امریکا کو تحمل کی تلقین کررہا ہے ۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب یمن سے تعلقات بگاڑنا نہیں چاہتا کیونکہ اگر سعودی عرب امریکا اور اسرائیل کے ساتھ مل کر کارروائی کرتا ہے تو یمنی حوثی پھر سعودی اہداف کو نشانہ بنائیں گے ۔ دوسری جانب یمن پر حملہ ایران اور امریکا کو بھی مدمقابل لے آئے گا ۔انہی وجوہات کے سبب سعودی عرب بحیرہ احمر میں امریکا کیساتھ تعاون سے گریز کررہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular