Mon Oct 19, 2026

آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین

روزانہ کی خبریں

نابلس میں حملہ آور صیہونی فوجیوں کیخلاف جوابی کارروائی، کمانڈر زخمی

نابلس: غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں کی جوابی فائرنگ سے صیہونی فوجی کمانڈر شدید زخمی ہوگیا۔ صیہونیوں فوجیوں نےحضرت یوسف علیہ السلام کی قبر پردھاوا بول دیا۔ فلسطینیوں نے فوجیوں پر جوابی فائرنگ کی جس سے کمانڈر زخم ہوا۔اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 22 فلسطینی زخمی ہوئے۔جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔جہاد اسلامی نےصیہونی فوجیوں کیخلاف کارروائی کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم اعلان کرتے ہیں کہ نابلس آگ کا پہاڑ ہے اور مجرم غاصبوں کے خلاف ایک سرافراز قلعے کی طرح رہے گا اور ہم اپنا مبارک جہاد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک کہ ہماری سرزمین کو ان مجرموں سے آزاد نہیں کرالیا جاتا۔

مزید پڑھیے

Most Popular