Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کا نفاذ، فلسطینیوں کی شمالی علاقوں میں واپسی شروع

غزہ میں جنگ بندی کا نفاذ ہوتے ہی فلسطینیوں نے شمالی علاقوں میں واپسی شروع کردی ہے۔ اسرائیلی حکومت کی جانب سے امن منصوبے کی توثیق کے بعد اسرائیلی فوج معاہدے میں مقرر یلو لائن تک پیچھے ہٹ گئی ہے۔
قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم بین یامین نیتن یاہو کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں معاہدے پر ووٹنگ ہوئی، جس میں زیادہ تر وزراء نے معاہدے کے حق میں ووٹ دیا۔ قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر اور وزیر خزانہ بیزالیل اسموٹرچ سمیت پانچ وزرا نے مخالفت میں ووٹ دیا۔
غزہ کی سول ڈیفنس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرحدی علاقوں یا اسرائیلی فوج کی موجودگی والی جگہوں کے قریب نہ جائیں۔ انتباہ کی خلاف ورزی جان کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ انتباہ کے باجود شمالی علاقوں کے بے گھر افراد نے جنوبی علاقوں سے واپسی کا سفر شروع کردیا ہے اور سڑکوں پر گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular