Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

امام کعبہ کی پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل

جدہ : حرمین شریفین امور کے نگراں شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے پاکستانی سیلاب زدگان کی امداد کی اپیل کر دی۔ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے پاکستانی عوام ہمارے بھائی ہیں جن سے گہرے تاریخی روابط ہیں۔انہوں نے اپیل کی کہ مملکت میں بسنے والے شہری و غیر ملکی پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے اپنے عطیات کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد میں جمع کروائیں۔مسجد الحرام کے امام وخطیب نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر سیلاب زدگان کی بحالی اور امداد کے لیے قومی مہم شروع کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular