Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی جارحیت کو نہ روکا تو سنگین نتائج نکلیں گے، سعودی وزیرخارجہ

نیویارک: سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں ناکامی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ عالمی برادری کو فوری اور فیصلہ کن اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ کیا جا سکے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر یہ سلسلہ نہ رکا تو نہ صرف خطہ بلکہ پوری دنیا مزید عدم استحکام اور بدامنی کا شکار ہو گی، جبکہ جنگی جرائم اور نسل کشی میں بھی اضافہ ہوگا۔ انہوں نے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف مؤثر اقدامات کریں تاکہ انسانی المیے کو مزید بڑھنے سے روکا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو نہ روکا گیا تو اس کے سنگین نتائج خطے اور دنیا بھر میں مزید عدم استحکام اور بدامنی کو جنم دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس ناکامی سے نہ صرف جنگی جرائم بڑھیں گے بلکہ نسل کشی کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular