Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو بہت مار کھائے گا، امریکی اخبار

واشنگٹن : امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے صیہونی فوج کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے لبنان پر حملے کی کوشش کی تو اسے حزب اللہ کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔حزب اللہ کے پاس اسرائیل مخالف مزاحمتی گروہوں میں سب سے زیادہ گولہ بارود موجود ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق حزب اللہ کے پاس ایک لاکھ ساٹھ ہزار آرٹلری۔ بیلسٹک اور اینٹی شپ میزائل اور راکٹ موجود ہیں۔ جبکہ ایک لاکھ سے زائد انتہائی تربیت یافتہ مزاحمت کار مرنے مارنے پر تیار ہیں. اور صیہونی فوج پر غلبے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق حزب اللہ کے حملوں کے سامنے اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم مکمل طور پر ناکام ہوسکتا ہے۔ حزب اللہ کے پاس ایک سو پچیاسی میل دور تک دشمن کی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل موجود ہیں۔ یہ میزائل اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو بھی نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular