Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اگر تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو امریکا تائیوان کا دفاع کرے گا، صدر بائیڈن

واشنگٹن: چین اور امریکا میں تناؤ بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ صدر بائیڈن نے چین کے خلاف تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا۔
امریکی صدر بائیڈن نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو امریکا تائیوان کا دفاع کرے گا۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکا نے اتحادیوں کی حفاظت کا عہد کیا ہوا ہے، جس طرح نیٹو اتحادیوں کی حفاظت کر رہے ہیں، ایسے ہی تائیوان کی بھی حفاظت بھی کریں گے۔ چین کا کہنا ہے کہ تائیوان چین کا حصہ ہے، کسی ملک کا تائیوان سے متعلق بیان ریڈ لائن کو کراس کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular