Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بھوک غزہ کے بچوں کی نشوونما میں رکاوٹ بنے گی، اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ کے ادارے اوچا نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ پر مسلط غذائی قلت مستقبل میں بچوں کی نشوونما میں رکاوٹ بنے گی۔ اوچا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں قحط کی صورتحال کے غزہ کے بچوں پر دیرپا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ غذائی امداد کیلئے کام کرنے والے شراکت داروں نے متنبہ کیاہےکہ خوراک کی شدید قلت لوگوں کے زندہ رہنے کے امکانات کو متاثر کرتی رہتی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہےکہ جیسے جیسے غذائی قلت کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بچوں کے مدافعتی نظام کے کمزور ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ جس کے مستقبل میں بچوں کی نشوونما پر اثرات مرتب ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular