Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

کرناٹک میں حجاب پر پابندی، 17 ہزار طالبات نےاسکول چھوڑدیا

کرناٹک: ہندوستانی صوبے کرناٹک میں حجاب سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد سترہ ہزار طالبات نے اسکول جانا چھوڑ دیا ہے۔ ہائی کورٹ کے فیصلے پرسپریم کورٹ میں جاری سماعت کے دوران درخواست دہندہ کے وکیل حذیفہ احمدی نے یہ معلومات فراہم کیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ ڈراپ آؤٹ حجاب پر پابندی کے بعد ہی دیکھنے کو ملا ہےاور اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ حجاب پر پابندی کا اثر مسلم طالبات کی تعلیم پر پڑنا شروع ہو گیا ہے۔ انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ کا حوالہ دیا کہ 17 ہزار طالبات نے ڈراپ آؤٹ کیا اور وہ امتحان میں بھی نہیں بیٹھ پائیں ۔۔

مزید پڑھیے

Most Popular