Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ، ایک اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی

بیروت : حزب اللہ نے اسرائیلی علاقے شتولہ میں فوجی اڈے پر راکٹ داغ دئے۔ حملے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ نے کہاکہ صحافیوں کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملوں کے جواب میں اس کے فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ صیہونی فوج نے حزب اللہ کے راکٹ حملے کے جواب میں اس کے ٹھکانوں کو توپ خانے سے نشانہ بنایا۔ ادھر حماس نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فائرنگ سے لبنان میں گھسنے کی کوشش کے دوران اس کے تین جنگجو مارے گئے۔
اس سے پہلے صیہونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام کے شہر حلب پر فضائی حملہ کرکے ایئرپورٹ کے رن وے کو دوبارہ تباہ کردیا۔ رن وے ہفتے کو تعمیر نو کے بعد کھولا گیا تھا۔ گزشتہ جمعرات کو اسرائیلی طیاروں نے رن وے کو تباہ کردیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular