Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ نے اسرائیل سے محاذ آرائی روکنے کیلئے امریکی تعاون کی پیشکش مسترد کی تھی

بیروت : حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ محاذ آرائی روکنے کے لیے امریکی تعاون کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔ یہ انکشاف حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے 20 سال پرانے انٹرویو میں ہوا ہے یہ انٹرویو رواں ہفتے نشر کیا گیا۔ حسن نصراللہ نے کہا کہ مزاحمتی تحریک نے عرب اسرائیل تنازع میں خاتمے کیلئے امریکا کی رقم اور حمایت کی پیشکشوں کو مسترد کر دیا۔
حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ 2000 میں جنوبی لبنان اور مغربی بیکا کی آزادی کے بعد امریکا نے حزب اللہ کو کئی پیشکشیں کیں، جن کا مقصد تحریک کو غیر جانبدار بنانا اور اسے عرب اسرائیل تنازع کی مساوات سے ختم کرنا تھا۔ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ امریکا حزب اللہ کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ شیبا فارمز تنازعہ کے قابل نہیں ہیں اور یہ مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے۔ امریکا نے کہا کہ حزب اللہ فلسطینی انتفاضہ کے لیے اپنی عسکری اور مالی حمایت ترک کردے۔

مزید پڑھیے

Most Popular