Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں مزاحمت کاروں کے بھرپور حملے, کرنل سمیت 10 صیہونی ہلاک

غزہ: غزہ میں مزاحمت کاروں کے بھرپور حملے میں کرنل سمیت دس صیہونی ہلاک ہوگئے۔شجایا میں مزاحمت کاروں نے ایلیٹ یونٹ پر گھات لگاکر حملہ کیا اور انہیں ٹینک شکن میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں آٹھ فوجی مارے گئے جس میں گولانی بریگیڈ کا انتہائی سینیئر کمانڈر شامل ہے۔ حملے میں ایک لیفٹنٹ کرنل اور تین میجر بھی مارے گئے۔ ایک اور کارروائی میں مزید دو صیہونی فوجی ہلاک ہوئے۔
یہ وہ تعداد ہے جسے صیہونی فوج نے تسلیم کیا ہے جبکہ مرنیوالے صیہونی کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔ غزہ کی زمینی جنگ میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 115 تک جاپہنچی ہے۔ 582 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں 133 کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular