Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

سری نگر کے مصروف بازار میں دستی بم حملہ، 12 افراد زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے ایک مصروف بازار میں دستی بم کے حملے میں بارہ افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری نگر کے اتوار بازار میں اس وقت دستی بم پھینکا گیا جب لوگوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آٹھ مردوں اور ایک عورت کو شری مہاراج ہری سنگھ اسپتال پنچایا گیا ۔تمام زخمیوں کی حالت بہتر ہے۔ وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے ایک بیان میں کہا کہ دکان داروں پر گرنیڈ حملہ انتہائی پریشان کن ہے۔معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا۔ عمر عبداللہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ سیکیورٹی اداروں کو حملوں کی اس تیزی کو جلد از جلد ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے تاکہ لوگ بغیر کسی خوف کے اپنی زندگی گزار سکیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular