Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

حماس فلسطینی ریاست قائم ہونے پر اسحلہ اسکے حوالے کریگی، موسی ابو مرزوق

دوحہ : حماس کےسینئر رہنما موسی ابو مرزوق نے اعلان کیا ہےکہ خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد حماس اپنا اسلحہ اور مزاحمتی نظام ریاستی اداروں کے حوالے کر دے گی۔
قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ سے گفتگو میں موسی ابو مرزوق نے کہا کہ غزہ کا مستقبل صرف حماس نہیں بلکہ پوری فلسطینی قوم کا مسئلہ ہے، اور تمام فیصلے اجتماعی طور پر کیے جائیں گے۔ فیصلہ تمام فلسطینی دھڑوں کی مشاورت سے ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے بنیادی نکات کو تسلیم کر لیا ہے، تاہم اس پر عملدرآمد کے لیے تفصیلی مذاکرات ضروری ہیں. انہوں نے واضح کیا کہ آئندہ حکومت کے قیام کے بعد اسلحہ ریاستی اداروں کو منتقل کیا جائے گا اور قومی اتفاق رائے کے تحت فلسطینی قیادت تمام فیصلے بین الاقوامی قوانین کے مطابق کرے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular