Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

معاہدہ عوام کی قربانیوں، صبر اور مزاحمت کی کامیابی ہے، حماس

قاہرہ : حماس کے رہنما عزت الرشق نے جنگ بندی معاہدے کو عوام کی قربانیوں، صبر اور مزاحمت کی کامیابی قرار دیا ہے۔
عزت الرشق نے ایک بیان میں کہا کہ یہ معاہدہ تاریخی ذمہ داری، عوام کے جائز حقوق اور سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے جاری مزاحمت کی کامیابیوں کا تسلسل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک خالص قومی کامیابی ہے جو فلسطینی عوام کی وحدت اور مزاحمت کے راستے سے وابستگی کی عکاس ہے۔ قیادت نے کہا کہ دشمن جو مقصد دو برس کی نسل کشی اور بھوک کے ذریعے حاصل نہ کر سکا، وہ مذاکرات سے بھی حاصل نہ کر پایا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular