Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکی تجاویز اسرائیلی موقف کی عکاس، حماس نے مسترد کردیں

Smoke rises following an Israeli bombardment in southern Gaza, as seen from a humanitarian aid distribution center operated by the U.S.-backed Gaza Humanitarian Foundation, approved by Israel, in Khan Younis, southern Gaza Strip, on Thursday, May 29, 2025. (AP Photo/Abdel Kareem Hana)

دوحہ : حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجاویز کو اسرائیلی موقف کی عکاس قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ جبکہ صیہونی حکومت نے اسے قبول کرلیا ہے۔ حماس کے سینیئر رہنما سمیع ابوزہری نے نیوز ایجنسی رائٹرکو بتایا کہ امریکی تجاویز کا مطلب قتل اور قحط کو جاری رکھنا ہے۔ اس میں جنگ ختم کرنے، اسرائیلی فوجوں کے انخلا اور امداد کو آزادانہ طور پر غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے وعدے شامل نہیں ہیں۔ حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے بتایا کہ یہ معاہدہ ہمارے لوگوں کے کسی بھی مطالبے کو پورا نہیں کرتا، جن میں سب سے اہم جنگ کو روکنا ہے۔ اس سے پہلے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے نیوز بریفنگ میں کہا تھا کہ اسرائیل نے جنگ بندی کی امریکی تجاویز پر دستخط کردیے ہیں، جس کے بعد اسے حماس کو بھیجا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular