Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حماس نے صیہونی فوج کی 28 گاڑیاں تباہ کردیں

غزہ: مزاحمت کاروں نے غزہ میں صیہونی فوجیوں پر بھرپورحملے کئے۔ 28 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی میں تین صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ مزاحمت کار غزہ میں قابض فوج کیخلاف شدید مزاحمت کررہے ہیں اور انہیں نقصان پہنچارہے ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی 28 گاڑیوں کو تباہ یا نقصان پہنچایا گیا۔ جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کا جانی نقصان بھی ہوا۔ مشرقی بیت لاہیا۔ غزہ شہر۔ بیت حانون میں فوجی گاڑیاں اور ٹینکوں پر ٹینک شکن میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔ صیہونی فوج نے تین اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہ ےدو دن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد چھ ہوگئی۔ جبکہ 15 زخمی ہوئے۔
برطانوی شہری بنیامین نیدھم اسرائیلی فوج کی جانب سے لڑتے ہوئے غزہ میں مارا گیا ہے۔
لبنان سے شمالی اسرائیل پر مارٹر گولوں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ مارٹر گولوں سے شتولا، ییفتاح اور کیبوز کی اسرائیلی فوجی چیک پوسٹیں نشانہ بنیں۔ اسرائیلی فوج اور فضائیہ نے لبنان کے کئی سرحدی دیہات کو نشانہ بنایا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular