Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حماس کا غزہ میں فضا سے امداد گرانے کو رکونے اور سرحدی گزرگاہیں کھولنے کا مطالبہ

دوحہ: حماس رہنما باسم نعیم نے بھی غزہ میں فضا سے امداد گرانے کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ طریقہ غزہ کے باشندوں کے لیے خطرناک ہے جس سے لوگوں کی ضروریات کا کوئی خاص حصہ پورا نہیں ہوگا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ فضائی امداد کا یہ سلسلہ اسرائیل کے گٹھ جوڑ کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ تو پھر اس پر دباؤ کیوں نہیں ڈالا جاتا کہ وہ فوری طور پر سرحدی گزرگاہیں کھولے اور انسانی امداد داخل ہونے دے کیونکہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں کے مطابق یہی قحط کو روکنے اور انسانی بحران کو ختم کرنے کا واحد طریقہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular