Tue Oct 20, 2026

قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

روزانہ کی خبریں

حماس کا 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی موت کی تحقیقات کا اعلان

بیروت: حماس کے سینئر رہنما باسم نعیم نے کہا ہ وہ فی الحال غزہ میں چھ یرغمالیوں کی موت کی وجوہات نہیں بتا سکتے ہیں۔ حماس کے سینئر رہنما نے عرب میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی حفاظت کا بہترین انتظام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ لیکن اسرائیلی وزیراعظم ہر مسئلہ طاقت سے حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی یرغمالی ہلاک ہو چکے۔ غزہ سے ملنے والی چھ یرغمالیوں کی موت کیسے ہوئی اس کی القسام بریگیڈز تحقیقات کررہا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular