Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

پیرا اولمپکس میں پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیتنے والے حیدر علی کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

لاہور : ٹوکیو پیرا اولمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا طلائی تمغہ حاصل کرنے والے حیدر علی کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا، وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی بھی ایئرپورٹ پہنچے اور حیدر علی کا استقبال کیا، اس موقع پر حیدر علی نے کہا کہ پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنا اعزاز ہے، گولڈ میڈل جیتنا خواب تھا، گھر پر رہ کر پانچ سال تک خود ٹریننگ کی، وبا کے دوران میدان بند تھے لیکن خواب پورا کرنے کے لیے ٹریننگ جاری رکھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular