Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

عالمی برادری فلسطین کے دو ریاستی حل کو زندہ رکھے، گوتریس

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین کے دو ریاستی حل کو زندہ رکھے اور ممکن بنانے کی کوشش کرے۔انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے پر امریکی ویٹو پر مایوسی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کی جنگ بندی میں ہم نے دیکھا کہ غزہ کے لوگوں کے لیے بڑے پیمانے پر انسانی امداد کو کیسے متحرک کرنا ممکن تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم غزہ کے لوگوں کی مدد میں صرف اس صورت میں موثر ہو سکتے ہیں جب مستقل جنگ بندی ۔ یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی اور انسانی امداد کے لیے لامحدود رسائی ہو۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی جگہ اور کسی بھی حالت میں انسانی ہمدردی کے کام کرنے والوں، صحافیوں، طبی کارکنوں یا عام شہریوں کے قتل کو نئے معمول کے طور پر قبول نہیں کریں گے، استثنیٰ کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular