Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکا ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز کرے، خلیجی ممالک

ریاض : خلیجی عرب ممالک نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز کرے۔ ایسی مداخلت پورے خطے کو شدید عدم استحکام سے دوچار کر سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب، عمان اور قطر نے پسِ پردہ ٹرمپ انتظامیہ پر دباؤ ڈالا ہے کہ ایران پر ممکنہ حملے پر نظرِ ثانی کی جائے۔ خلیجی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی اقدام کی صورت میں آبنائے ہرمز کے ذریعے عالمی تیل کی ترسیل شدید متاثر ہو سکتی ہے، جہاں سے دنیا کی تقریباً بیس فیصد تیل سپلائی گزرتی ہے۔ ان ممالک کو اندرونی ردعمل، معاشی نقصانات اور ممکنہ جوابی کارروائی کا بھی خدشہ ہے۔
سعودی حکام نے تہران کو آگاہ کیا ہے کہ وہ کسی بھی جنگ میں شریک نہیں ہوں گے اور نہ ہی امریکی افواج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے دیں گے۔ ادھر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں وزراء نے علاقائی تازہ ترین پیش رفت اور خطے میں سلامتی و استحکام کی حمایت کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular