Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

گریٹا تھنبرگ کا ایک بار پھر فریڈم فلوٹیلا غزہ لے جانے کا اعلان

اسٹاک ہوم: معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے ساتھیوں سے مل کر غزہ کیلئے ایک بار پھر امداد لے جانے کی مہم شروع کردی۔سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی نو عمر ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے لیے امداد کے ساتھ درجنوں کشتیاں اسپین سے روانہ کی جائیں گی۔ انہوں نے کہاکہ عالمی رضا کار اسپین کے علاوہ تیونس اور دیگر اہم بندرگاہوں سے بھی درجنوں امدادی کشتیاں لیکر غزہ جائیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہم 44 سے زائد ممالک کو اس حوالے سے متحرک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ سفر اسرائیل کی جانب سے غزہ پر 18 سال قبل نافذ کئے گئے خوفناک محاصرے کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی بین الاقوامی یکجہتی کی کوشش ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular