Tue Oct 20, 2026

البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین

روزانہ کی خبریں

حجاج کرام کیلئے خوشخبری، واپسی پر آب زم زم لے جانے کی اجازت

جدہ: سعودی حکام نے حجاج کرام کے لیے اچھی خبر سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اللہ کے مہمان اپنے ممالک واپسی پر زم زم لے جا سکیں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ انتظامیہ نے ہوائی اڈے کے مختلف مخصوص پوائنٹس سے بین الاقوامی پروازوں کے ذریعے اپنے ممالک واپس جانے والے حجاج کرام کو زم زم پیکیجز کی ترسیل کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق حجاج کرام کو ہوائی اڈے پر مخصوص پوائنٹس سے اپنے ساتھ زم زم کا ایک پیکیج خریدنے کی اجازت ہوگی۔علاوہ ازیں شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ایئرپورٹ کی جانب سے مقامی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کے ذریعے حجاج کرام کو مختلف سہولیات اور اصول و ضوابط سے متعلق آگاہی کی مہم جاری ہے، جس کا مقصد حجاج کرام کی ہوائی اڈے آمد سے قبل ان کی مکمل تیاری اور کسی بھی قانونی زحمت سے بچنا ہے، جس میں زم زم، سامان، بیگ یا دستاویزات سے متعلق مکمل معلومات شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular