Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

جی ایچ ایف کی غزہ میں ہیومینٹیرین ٹرانزٹ ایریاز بنانے کی سازشی تجویز

غزہ : امریکی حمایت یافتہ متنازعہ امدادی تنظیم غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن( جی ایچ ایف) نے غزہ میں ہیومینٹیرین ٹرانزٹ ایریاز کے نام سے کیمپ قائم کرنے کی سازشی تجویز دے دی۔
نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق جی ایچ ایف نے سفارش کی ہے کہ غزہ کے اندر یا باہر کیمپ قائم کئے جائیں جہاں فلسطینیوں کو رکھا جائے اور ان کے اندر سے انتہا پسندی کو ختم کیا جائے۔ یہ تجویز فلسطینی علاقوں پر حماس کا کنٹرول ختم کرنے کی مجموعی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ رائٹرز کے مطابق دو ارب ڈالر کا یہ منصوبہ ٹرمپ انتظامیہ کو پیش کیا گیا تھا اور حال ہی میں وائٹ ہاؤس میں اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منصوبے میں کیمپوں کو رضاکارانہ بیان کیا گیا ہے یا ایسی جگہ جہاں فلسطینی عارضی طور پر رہ سکتے ہیں۔ انتہا پسندی ختم کرکے دوبارہ ضم ہوسکتے ہیں ۔ اگر چاہیں تو نقل مکانی بھی کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular