Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

دوسری جنگ عظیم میں جرمنی نے 1.32 کھرب کا نقصان پہنچایا، پولینڈ کا دعویٰ

برلن : پولینڈ نے جنگ عظیم دوئم کے دوران جرمنی کی طرف سے نقصانات کا تخمینہ 1.32 کھرب ڈالر لگایا ہے۔ حکمران جماعت کے رہنما نے کہا ہے کہ وارسا باضابطہ طور پر جرمنی سے ان نقصانات کی تلافی کا مطالبہ کرسکتا ہے۔ قبل ازیں جرمنی نے کہا تھا کہ وہ جنگ عظیم دوئم سے منسلک تمام مالیاتی دعوے پورے کرچکا ہے۔2019 میں پولینڈ کی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی نے کہا تھا کہ 850 ارب ڈالر کے نقصانات ہوئے جبکہ اب کی بار جو تخمینہ لگایا گیا ہے وہ 1.32 کھرب ڈالر ہے۔ پولینڈ کی حکمران جماعت لا اینڈ جسٹس پارٹی نے 2015 میں برسر اقتدار آنے کے بعد سے کئی بار ازالے کا مطالبہ کیا لیکن حکومت نے باضابطہ طور پر جرمنی سے تلافی کیلئے رابطہ نہیں کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular