Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

جرمنی: مسلمان خاتون پر حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

برلن: جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مسلمان خاتون کو ایک شخص نے نسل پرستانہ جملے کستے ہوئے بے رحمی سے مارا، جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔ مقامی پولیس کے مطابق ایک مسلمان خاتون جس نے اسکارف پہنا ہوا تھا اسے ایک شخص نے اسٹیشن کے قریب بے رحمی سے مارا۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 39 سالہ مسلم خاتون کو حملے کے بعد شدید زخمی حالت میں مقامی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون پر موٹر سائیکل سوار شخص نے تشدد کیا اور ملزم نے اسے کئی بار گھونسے مارے اور اس کا اسکارف کھینچ لیا جبکہ خاتون کو نسل پرستی کی گالیاں بھی دیں۔ اسٹیٹ کرمنل پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور ملزم کی شناخت کے لیے گواہوں سے پوچھ گچھ شروع کر دی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular