Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

جنیوا: انسانی حقوق کونسل دفتر کے سامنے بھارت کیخلاف مظاہرہ

جنیوا: جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے باہر ہندوستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیری وفد اور تحریک کشمیر یورپ نے کیا تھا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کشمیر میں فوجی آپریشن بند
کرو، پیلٹ فائرنگ بند کرو اور کشمیری آزادی چاہتے ہیں جیسے نعرے درج تھے۔ مقررین نے مقبوضہ علاقے میں فوجی کارروائیوں کے متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور کشمیری سیاسی رہنماؤں، علما اور انسانی حقوق کے محافظوں کی بلا جواز نظربندی کی مذمت کی۔ انہوں نے عالمی برادری سے صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل کی۔اور کشمیری نظر بندوں کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular