Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بنگلہ دیش میں عام انتخابات آئندہ سال اپریل میں ہوں گے

ڈھاکا : بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات آئندہ سال اپریل میں ہوں گے۔ قوم سے خطاب میں محمد یونس نےکہاکہ ہم نے اصلاحات، انصاف اور انتخابات کے تین بنیادی مینڈیٹ پر کام کیا اور آئندہ برس تک نمایاں پیش رفت نظر آئے گی۔ انتخابات کے بارے میں تفصیلی روڈ میپ الیکشن کمیشن جلد فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ حسینہ واجد کے دور کے بعد ملک کے جمہوری اداروں کی بحالی کے لیے وقت درکار ہے حکومت کی سب سے بڑی ذمہ داریوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ شفاف اور وسیع پیمانے پر حصہ لینے والے انتخابات کو یقینی بنائے تاکہ ملک بحران کے نئے مرحلے میں نہ گرے۔
معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت بی این پی نے الیکشن کی تاریخ کو مسترد کردیا ہے پارٹی کے سیکریٹری جنرل مرزا فخر الاسلام عالمگیر نے کہا کہ محمد یونس کے اعلان سے نہ صرف ان کی جماعت بلکہ پوری قوم کو مایوسی ہوئی ہے۔ ہم نے ہمیشہ فوری انتخابات کا مطالبہ کیا ہے اور امید ہے کہ دسمبر تک ان کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular