Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں صحت کا نظام کسی بھی وقت بیٹھ جائے گا، ریڈ کراس

غزہ :انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کا نظام انتہائی نازک ہوچکا ہے کسی بھی وقت یہ نظام بیٹھ جائے گا۔ ریڈ کراس نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی حملوں اور ناکا بندی کی وجہ سے اسپتالوں کو تحفظ اور امداد کی فوری ضرورت ہے۔ امدادی مراکز پر حملوں سے اموات کی شرح میں اضافے کی وجہ سے صحت کے نظام کو بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے۔ بیان میں کہاگیاہےکہ حملوں کی شدت چند فعال طبی سہولیات کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ لگاتارحملوں نے مریضوں کی تیزی سے منتقلی کو مشکل بنا دیا ہے۔بیان میں صحت کی دیکھ بھال کے بنیادی ڈھانچے اور اہلکاروں کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فوری کارروائی نہ کی گئی تو مزید جانی نقصان ناگزیر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular