Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ جنگ، روسی صدر پیوٹن بھی سرگرم، کئی رہنماؤں سے رابطے

ماسکو: غزہ میں جنگ بندی کیلئے روسی صدر ولادیمر پیوٹن بھی سرگرم ہوگئے اور کئی رہنماؤں سے رابطے کئے۔
روسی صدر پیوٹن نے پہلی بار صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور جنگ بندی۔ یرغمالیوں کی رہائی۔ غزہ میں امداد پہنچانے پر تبادلہ خیال کیا۔ پیوٹن نے فلسطینی صدر محمود عباس۔ مصر کے صدر السیسی کو بھی ٹیلی فون کیا اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔ انہوں نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئسیی اور شامی صدر بشار الاسد کو بھی ٹیلی فون کرکے خونریزی رکوانے پر بات چیت کی۔ انہوں نے شہری ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا اور غزہ کے انسانی بحران کو تشویشناک قرار دیا۔ ادھر چینی سفیر برائے مشرق وسطیٰ بھی آئندہ ہفتے خطے کے ممالک کا دورہ کریں گے۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ ان کی پہلی منزل کونسا ملک ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular