Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ: غاصب اسرائیلی فوج نے العدوان اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 70 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا

غزہ: اسرائیلی فوج نے العدوان اسپتال سے ڈائریکٹر سمیت طبی عملے کے ستر اہلکاروں پر مزاحمت کار ہونے کا الزام لگا کر انہیں گرفتار کرلیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق العدوان اسپتال میں اسرائیلی فوج نے مریضوں پر فائرنگ کی جس سے متعدد افراد شہید ہوگئے۔ جب کہ غاصب فوج نے اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت ستر اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جن میں کچھ زخمی بھی ہوئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چالیس ڈاکٹرز سمیت نو سو سے زائد طبی اہلکار شہید ہوچکے ہیں۔ شہر کے صرف ایک تہائی اسپتال ہی فعال ہے دیگر اسپتال یا تو تباہ ہوچکے ہیں یا ان پر اسرائیلی فوج قابض ہے جو مریضوں کو علاج کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular